Shaykh Abdul Qadir al Jelani on Mushriqs who say Allah Allah but rely on others.

Shaykh Abdul Qadir Jeylani on MUslim who say Allah Allah but complain others beside Allah.

 

He said:

 

Where (and how far) are you from Tawheed? O Mushrik! Where (and how far) are you from honesty?.. The one who complain from the creation, this is your (condition and position), you are ignorant. This is the religion of the good ones who have passed before. I feel ashamed when I hear someone saying Allah Allah and he also see others beside Allah. O Zakir, remember Allah as if you are with him.. Run towards him (Allah) and leave the creation.

📚[ اردو نسخہ: “”جلاء الخواطر از امام عبد القادر جیلانی صفحہ ١٤٢”” | عربی نسخہ: “”جلاء الخاطر للشيخ عبد القادر الجيلاني صـ ١١٨”” ]

شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“” تم توحید سے کہاں (اور کتنے دور) ہو۔ اے مشرک! تم خلوص سے کہاں ہو۔ اے کدورت والے تم رضا سے کہاں ہو۔ اے ناراض ہونے والے تم صبر سے کہاں ہو۔ مخلوق سے شکایت کرنے والے یہ ہے تمہارا (حال و مقام) جہل پر تم ہو۔ یہ پہلے گزرے ہوئے نیکوں کا دینِ مبین ہے۔ مجھے غیرت ہوتی ہے۔ جب مَیں کسی کو اللہ اللہ کہتے سنتا ہوں اور وہ غیر اللہ کو (بھی) دیکھتا ہے۔ اے ذاکر! اللہ تعالٰی کو ایسے یاد کرو گویا تم اس کے ہاں ہو۔ اور اس کو اپنی زبان سے اور اپنے دل سے غیر اللہ کے ہاں یاد نہ کرو۔ مخلوق کو چھوڑ کر اس کی طرف بھاگو۔ “”

📚[ اردو نسخہ: “”جلاء الخواطر از امام عبد القادر جیلانی صفحہ ١٤٢”” | عربی نسخہ: “”جلاء الخاطر للشيخ عبد القادر الجيلاني صـ ١١٨”” ]